Monday, October 21, 2019

محبت کے متلاشی

کچھ لوگ محبت کے متلاشی ہوتے ہیں مگر وہ نہیں جانتے کے جنھیں وہ چاہ رہے ہوتے ہیں وہ آپ کو ڈبونے کے سا تھ
ساتھ کسی اور کشتی کے مسافر ہوتے ہیں ۔اور جو آپ کو ڈبوتا ہے اُسے تو منزل مل جاتی ہے مگر چاہنے والا تنہائی کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے رونا اور پچھتاوا اُس کا مقدر ہو جاتا ہے محبت میں ایک بار ڈوبنا کسی کے ہاتھوں تو سہہ لیا جاتا ہے مگر بار بار ڈوبنا انسان کو توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ اندر تک مار ڈالتا ہے !

#Samar ✍️


No comments:

Post a Comment