صبر سے، تحمل سے، اس کے کُن کا انتظار کریں شکوے نہ کریں اس کُن کا انتظار کریں جس کے بعد
نا ممکن لفظ کی گنجائش باقی نہیں رہتی.
اے اﷲ !
تو دلوں کو پھیرنے والا ہے تو ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے .
اے اﷲ !
ہم سب تجھ سے ہدایت اور اصلاح مانگتے ہیں تو سب کو اصلاح والے راستے کی توفیق عطا فرما .
اے اﷲ !
ہمارے باطن کو صاف کر دے ۔
ہمیں شکر ادا کرنے والوں میں شامل کر ہمیں تیرا شکر ادا کرنا نہیں آتا ہمیں اپنا شکر گذار بنا پررودگار
ہم تجھ سے پاکیزہ زندگی باطن کی صفائی اور
رسول اﷲ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر چلنے کی طاقت چاہیتے ہیں ۔
اے اﷲ !
تو معاف کرنے والا ہے ہمیں معاف کر دے ۔
بیشک تو معافی کو پسند کرتا ہے۔ تو غفار ہے تو متکبر ہے تو رحیم ہے تو مومن ہے تو وھاب ہے تو عظیم ہے
آمیـــــــــــــن یا رب العالمین

No comments:
Post a Comment