Sunday, October 20, 2019

Full Stop .

جہاں رب کی مرضی نہیں ہوتی وہاں full stop لگ جاتا ہے اور جہاں وہ کُن کہہ دے وہاں سب کچھ ہو جاتا ہے ۔ اللہ پاک ہم سب کی جائز خواہشات جو ہمارے حق میں بہترین ہوں وہ قبول فرمائے اور جو ہمارے لیے ٹھیک نہ ہوں اُسے قبول نہ کرے ۔
آمین ثمہ آمین

#Samar ✍️

No comments:

Post a Comment