کچھ باتیں پھولوں جیسی
Sunday, October 20, 2019
دعا جو دل سے نکلے
الله کریم اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپ کی تمام مشکلات کو دور فرماۓ آپ کے ہر غم کو خوشی میں بدل دے آپ اور آپ کے عزیزوں کو اچھی صحت اور عزت والی زندگی نصیب فرمائے اور آپ کی ہر دعا ہر جائز تمنا پوری فرمائے۔
آمین یا رب
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment