کبھی کبھی انسان بہت بے بس ہو جاتا ہے کہ چاہ کر بھی اُسے خاموش رہنا پڑتا ہے وہ صبر سے کسی معجزے کا انتظار کرتا ہے ۔ نم آنکھوں سے اپنے رب کی رحمتوں کا منتظر ہوتا ہے اور پھر قرآن سے اللہ کا جواب آتا ہے ۔
" اور جلد ہی آپ کو آپ کا رب اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ۔"

No comments:
Post a Comment