کسی سے شادی نہ کر سکو تو اسے کبھی کوئی خواب مت دکھانا۔ پتا ہے مرد کی فطرت میں اللہ نے جدت رکھی ہے وہ وقت کے مطابق ڈھل جاتا ہے سب بھول جاتا ہے۔ مگر کچھ عورتیں ایسا نہیں کر پاتیں ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں ادھوری آس ک درد انہیں ساری زندگی رلاتا ہے۔ کسی کے خواب توڑنے سے پہلے ایک پل کو بھائی بن کے سوچ لینا کہ اپنی بہن کی کی آنکھوں میں یہ درد دیکھ پاٶ گے ؟ ایک باپ بن کے سوچنا کل کو اگر یہ قرض تمھاری بیٹی کو چکانا پڑ گیا تو کیا کرو گے؟

No comments:
Post a Comment