زندگی میں ایک بات سیکھی ہے کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے۔ جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے. سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ہے
.

No comments:
Post a Comment