Sunday, October 27, 2019

رب سے تعلق

آپ بے شک سارا دن لوگوں کے درمیان گزاریں مگر ہر روز کم ازکم کچھ وقت ایسا ضرور ہو جو  آپ صرف اپنے رب کے ساتھ گزاریں۔۔آپکی روح رب سے مضبوط تعلق چاہتی ہے اور یہ تعلق اسکے ساتھ اکیلے وقت گزارنے سے ہی مضبوط ہوتا ہے۔۔۔اس سے باتیں کریں،اس سے اپنا ہر دکھ ہر بات شئیر کریں،اسکے سامنے آنسو بہائیں اس سے لاڈ کریں وہ وہ خالق ہے جو آپکو آپکے والدین سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔۔اس محبت کی قدر کرنے کی کوشش کریں♥


No comments:

Post a Comment