اللہ کی رحمتوں میں کسی چیز کی کمی نہیں وہاں خیر ہی خیر ہے جسے وہ صرف دینا جانتا ہے تو اپنے رب سے ہر وقت خیر اور اس کی رحمت ، فضل مانگو وہ خالی ہاتھ تو کسی کو بھی نہیں لوٹاتا اُس کا متبادل دیئے بغیر جو آپ کے حق میں اچھا نہیں اس کہ پاس محبت کی چاشنی ہے زہر سے بھرا پیالہ نہیں
بس اس پیالے میں اپنے لیے خیر کی چاشنی مانگو ۔
#Samar✍️

No comments:
Post a Comment