کچھ باتیں پھولوں جیسی
Sunday, October 20, 2019
بہترین ذکر لا الہ الااللہ
بہترین ذکر ❤️
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین ذکر لا اله الا الله (اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں) اور بہترین دعا الحمدللہ (تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے) ہے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment