کوئی یہ کیسے
سوچ سکتا ہے؟
کہ حساب نہیں ہوگا
کہ وہ بخشا جائے گا
یاد رہے
حساب دینا ہوگا
ایک ایک آہ کا،
آنسو کا،
تڑپ کا،
بے حسی کا
اور بے رحمی کا
حقوق اللہ کے بعد
حقوق العباد کا معاملہ
بھی بہت سخت ہے
افسوس !
کچھ نہیں ۔۔۔
سبھی لوگ
یہ بات
بھلائے بیٹھے ہیں ۔

No comments:
Post a Comment