جب ہم اپنے گھر کو صاف کرتے ہیں نکھارتے سنوارتے ہیں تو ہم یہ گمان کرتے ہیں کہ ہمارا گھر کتنا پُر سکون کسی جنت سے کم نہیں ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی بالکل ہمارے گمان سے بھی کہیں زیادہ عالیشان ہمارے رب کا تحفہ تو اپنے لیے جنت الفردوس کی آرزو کیا کرو دینا نہ دینا ہمارے رب کے اختیار میں مگر رب سے مانگنا ہمارا فرض ہے اور ذمہ داری بھی 🙂
#Samar ✍️

No comments:
Post a Comment