Monday, October 21, 2019

فطرت

انسان کی فطرت چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ظاہر ہوتی ہے ... بڑے کام تو ہر کوئی سوچ سمجھ کہ کرتا ہے..
اپنے فیصلے اپنی سوچ کے مطابق کریں ، نا کہ اپنے محسوسات کے مطابق

No comments:

Post a Comment