کچھ باتیں پھولوں جیسی
Monday, October 21, 2019
دل سے معاف کرنا
دل سے معاف کر دینا دُنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے۔ آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ اللہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا ۔
🙏❤️
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment