Sunday, October 27, 2019

جو دو گے وہی لوٹ کر آئے گا

جو دو گے وہی لوٹ کر آئے گا چاہے دھوکہ ہو !
چاہے کسی کی عزت نفس کو مجروع کیا ہو !
چاہے کسی کا حق تلف کیا ہو !
چاہے کسی کے جذبات سے کھیلا ہو !
چاہے کسی کا دل ہی کیوں نہ دُکھایا ہو !
اتنی سی نیکی بھی اچھائی کی صورت ملے گی اور اتنی سی بدی بھی بُرائی کی صورت ملے گی کیونکہ وہ رب سب سے بڑی عدالت کا مالک ہے وہ سب جانتا ہے بڑی حکمت والا اور حساب چکانے والا رب ہے وہ کسی سے بھی نا انصافی نہیں ہونے دیتا بےشک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے ❤️

#Samar ✍️


No comments:

Post a Comment