اے پروردگار !
موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما ۔ آمین
موت کے وقت ہم پر رحم فرما ۔ آمین
قبر میں ہمیں عذاب نہ دینا ۔ آمین
اور روز محشر ہمارا حساب نہ لینا ۔ آمین
بےشک تُو ہر چیز پہ قدرت رکھتا ہے ۔
یااللہ یہ دعا ہم سب کے حق میں قبول فرما ۔
آمین ثمہ آمین

No comments:
Post a Comment