یارب العالمین هم سب کو جنت الفردوس کے راستے پر گامزن کر دے همیں جنت کا راسته دکھا اور همیں جنت الفردوس میں داخل فرما اپنے حبیب صل الله علیه وآله وسلم کے صدقے اور أن کی آل اور ازواج مطهرات کے صدقے میں همیں جنت الفردوس میں پیارے نبی کریم صل الله علیه وآله وسلم کے خدمت گذاروں میں شامل کر .
آمین ثم آمین ان
شاءالله

No comments:
Post a Comment