Wednesday, October 23, 2019

بخت

یقین جانیئے سب کی زندگی ہنستی مسکراتی ہی ہوتی ہے خوشیوں سے بھری ، خون کے رشتوں سے بھری مسکراتی ہوئی زندگی کہ اس میں اچانک نہ جانے کہاں سے منحوس لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے جو آپ کے اردگرد ہی ہوتے ہیں اور وہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتے ہیں ۔ اور زندگی مُرجھا کے رہ جاتی ہے ۔ خوشیاں روٹھ جاتی ہیں ۔ وہم و گمان جنم لے لیتے ہیں ۔ اور ہم مکمل ٹوٹ جاتے ہیں !

#Samar ✍️


No comments:

Post a Comment