Sunday, October 27, 2019

بہترین دوست


ہم اپنے گِرد لوگوں کا ہجوم رکھتے ہیں جس میں کوئی شک نہیں کہ وہ آپ کے ساتھ دور تک چلتے ہیں جب تک آپ ہیں وہ آپ کے ساتھ ہیں جیسے ہی آپ منظر سے ہٹتے ہیں تو وہ آپ کے لیے پریشان ہوتے ہیں آ
پ کو ڈھونڈتے ہیں ، افسردہ ہوتے ہیں مگر ان میں سب شامل نہیں ہوتے ہیں اسے لیے بہترین مثال دی گئی ہے کہ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا لہذا دوستوں کا انتخاب کریں جو آپ کے بہترین دوست کہلائیں جنھیں آپ کی دوستی پر اور آپ کو اُن کی دوستی پر فخر ہو ☺️
#Samar✍️



No comments:

Post a Comment