غریب غریب تر ہو گا
نہ سوچو یہ کہ کیا ہوگا
مہنگائی جس قدر بھی ہو
امیر امیر تر ہو گا
کفن ہو گا امیروں کا
برانڈ ہر طرف ہو گا
نہ سوچو یہ کہ کیا ہوگا
نہ روٹی کپڑا اور مکاں ہو گا
مریں گے لوگ نفرت سے
نہ سوچو اب کہ کیا ہوگا
#Samar✍️

No comments:
Post a Comment