Saturday, October 19, 2019

Black Coffee

‏میں ، بلیک کافی ، اور بس اتنا ہی کافی ہے زندگی کو دو گھڑی خوش رہنے کے لیے ، زرد خزاں کے پتے ، سنسناتی ، گنگناتی خشک ہوائیں ، یادیں ، باتیں ، اور کچھ غم 🙂

💫🌼💫

‎#Samar ✍️

1 comment: