Saturday, October 19, 2019

اپنی ذات سے نکل کر

‏کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اپنی ذات سے نکل کر اردگرد کے سب لوگوں کو نظر انداز کر کے اپنے آپ کو پرسکون کیا جائے ہر درد سے ، رنج اور غم سے صرف اور صرف آپ ہوں اور تنہائی ہو جہاں کوئی آوزیں دینے والے بھی نہ ہوں کیونکہ کبھی کبھی اپنے آپ سے تنہا ملنا اچھا لگتا ہے !
💫🌼💫

‎#Samar✍️

1 comment: